fbpx
تازہ تر ین :

فٹ بال میچ نے تباہی مچا دی

فٹ بال میچ نے تباہی مچا دی، 40 ہزار افراد میں کرونا وائرس تقسیم کر دیا

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  19:17
بیرگامو (مانیٹرنگ ڈیسک) 19 فروری کو اٹلی کے فٹبال کلب اٹلانٹا کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ تھا اور بیرگامو شہر کی ایک تہائی آبادی اس میچ کو دیکھنے کے لئے پہنچ گئی۔سپین کی ٹیم ویلنسیا کا میچ اٹلی کے کلب سے تھا، اس موقع پر اٹلی کے تقریبا ...