اسٹار فٹبالر رونالڈینو 2 خواتین سے بیک وقت شادی کریں گے
میڈرڈ (این این آئی)اسٹار فٹبالر رونالڈینو 2 خواتین سے بیک وقت شادی کریں گے۔ برطانوی اخبار مِرر کی رپورٹ کے مطابق بارسلونا کے سابق فٹبالر رونالڈینو رواں برس اگست میں اپنی دونوں منگیتروں پریسلا کولہو اور بیٹرِز سوزا سے شادی کریں گے۔اگرچہ رونالڈینو نے اس حوالے سے خود سے کبھی تصدیق نہیں کی، تاہم فٹبال… Continue 23reading اسٹار فٹبالر رونالڈینو 2 خواتین سے بیک وقت شادی کریں گے