کنگنا کی فلم ’’مانی کرنیکا‘‘ کی ریلیز پر ہندو انتہا پسندوں کی ہنگامہ آرائی کی دھمکی
ممبئی(این این آئی)بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت نے کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا ، جھانسی کی رانی‘ ریلیز کرنے پر دنگا فساد کرنے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتہا پسند جماعت کے سربراہ سکھ دیو سنگھ نے فلم ’مانی کرنیکا ‘ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں رانی کے… Continue 23reading کنگنا کی فلم ’’مانی کرنیکا‘‘ کی ریلیز پر ہندو انتہا پسندوں کی ہنگامہ آرائی کی دھمکی