تازہ تر ین :

فلم دوستانہ

فلم ’’دوستانہ‘‘ کے 10سال بعد اس کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  10:45
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور ابھیشیک بچن کی مشہور فلم ’دوستانہ‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف فلم ساز اور ہدایتکار کرن جوہر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم دوستانہ کے 10 سال بعد بننے والے ...