fbpx
تازہ تر ین :

فلسطین

”پاکستان کی حمایت سے ہی آزادی ملے گی” فلسطین نے پیغام جاری کردیا

  اتوار‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2020  |  11:07
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین اجاگر کرنے پر فلسطین کی جانب سے پاکستان کا شکریہ ادا،اسلام آباد میں قائم فلسطینی سفارتخانے کی جانب سے جاریبیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی حکومت فلسطینی عوام کی حمایت کرنے پر پاکستان کی حکومت اور اس ...

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان سکیورٹی تعاون بحال کرنے کاانکشاف

  اتوار‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2020  |  14:40
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کی بحالی کے لیے رابطے شروع کردیے ہیں۔عبرانی اخبارکی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی تعاون کی بحالی کے لیے خفیہ رابطے ہوئے ہیں۔ ...

’’عرب امارات اور اسرائیل معاہدہ ، مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطینی کاز کو دھوکا‘‘ دعا ہے آپ کو اپنا ملک چوری ہونے کی اذیت اور اپنے عزیزوں کو قتل ہوتا نہ دیکھنا پڑے،بڑے ملک نے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2020  |  15:20
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )فلسطین نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد امارات سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے پر اپنے ردعمل میں فلسطینی ...

ہم اس مٹی کے فرزند ہیں ، فلسطین کے مخیر حضرات نے کرونا کیخلاف کیا چیز تیار کرنے کا اعلان کر دیا ،

  جمعہ‬‮ 3 اپریل‬‮ 2020  |  17:58
غزہ(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وباء کی روک تھام کے لیے ٹھیکیدار یونین، مخیر حضرات اور کاروباری شخصیات بھی تمام تر مشکلات کے باوجود میدان عمل میں اترآئی ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی کی ٹھیکیدار یونین کے سربراہ اسامہ کحیل نے بتایا ...

دنیا کی ممتاز  دینی شخصیت کا 86سال کی عمر میں انتقال

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2020  |  7:52
قاہرہ(این این آئی)مصر اور فلسطین کی ایک ممتاز دینی شخصیت الشیخ ڈاکٹر محمد عمارہ 89 سال کی عمر میں قاہرہ میں انتقال کرگئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ڈاکٹر محمد عمارہ کے بیٹے خالد عمارہ نے فیس بک پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں اپنے والد کی وفات کی خبر شیئر کی ...

ٹرمپ نے دیگر اسلامی ممالک سے بات منوالی لیکن طیب اردگان اُٹھ کر کھڑے ہوگئے،مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ترک صدر کے اقدام نے قائداعظم محمد علی کی یاد تازہ کر دی

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  11:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل، یہ دورہ تاریخی موڑ ثابت ہو سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ نگار ہارو ن الرشید نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا دو ریاستیں ہونگی ...

اللہ تعالیٰ نے ستر ہزار لاشوں کو کس نبیؑ کی دعا کے نتیجے میں زندہ کیا، ان لاشوں کی نسل آج بھی کہاں اور کس حال میں دنیا پر موجود ہے؟ نسل کو پہچاننے کی ایسی نشانی کہ آپ بھی فوراََ پہچان جائیں، ایمان افروز واقعہ

  اتوار‬‮ 7 جولائی‬‮ 2019  |  16:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنی اسرائیل کو فرعون کے چنگل اور غلامی سے نجات دلا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام لے آئے تھے۔ بنی اسرائیل سرزمین مقدس فلسطین میں آباد ہو چکے تھے ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد حضرت حزقیل علیہ السلام تیسرے نبی تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے ...

عبادت کی آڑ میں3500 یہودی آبادکاروں کاجلیل القدر پیغمبرحضرت یوسف ؑ کے مزار پر دھاوا، مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

  جمعرات‬‮ 4 جولائی‬‮ 2019  |  13:35
نابلس(این این آئی)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جلیل القدر پیغمبرحضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر یہودی آبادکاروں کی بڑی تعداد نے دھاوا بولا اور تلمودی مذہبی تعلیمات کے مطابق وہاں پرمذہبی رسومات ادا کیں۔ اس موقع پرفلسطینیشہریوں اور یہودی اشرار کے درمیان جھڑپیں بھی ...

باصلاحیت نوجوان خیرالدین ابو الحسن یورپ کے وسط میں فلسطین کا روشن ستارہ!

  جمعرات‬‮ 27 جون‬‮ 2019  |  15:50
برلن(این این آئی)ایک طرف امریکا اور اس کے حواری قضیہ فلسطین کے تصفیے اور فلسطینی قوم کے حقوق کے حقوق غصب کرنے کے لیے صدی کی ڈیل جیسی سازشیں ہو رہیں اور دوسری طرف دنیا بھر میں پھیلے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کر یہ ثابت کر رہے ہیں کہ ...

اسرائیلی فوج کی رمضان کی آمد پر غزہ میں درندگی، ٹینکوں اور جنگی جہازوں سے بمباری، حاملہ خاتون سمیت 4 فلسطینی شہید، 40 زخمی

  اتوار‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:28
غزہ سٹی(آن لائن) اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری سے حاملہ خاتون سمیت 4فلسطینی شہید، 40زخمی ہو گئے،2 روز میں شہادتوں کی تعداد 8ہو گئی۔خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں پھر وحشیانہ بمباری، صیہونی فورسز کی اس کارروائی میں حاملہ خاتون، ایک سالہ بچے سمیت ...

اسرائیل نے مسلمانوں کی تاریخی مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا‎

  منگل‬‮ 16 اپریل‬‮ 2019  |  12:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخی مسجد نائٹ کلب میں تبدیل ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب میں تبدیل کر دیا۔ ایک اسرائیلی کمپنی نے تیرہویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع الاحمر مسجد کو نائٹ کلب اور شادی ہال میں ...

فلسطین کی انسانی حقوق رپورٹ میں لفظ’’مقبوضہ‘‘ حذف کرنے پر امریکا بپھر گیا

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  16:10
رام اللہ(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو رودینہ نے امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں غربِ اردن ، غزہ کی پٹی اور گولان کی چوٹیوں کے ساتھ لفظ ’’ مقبوضہ‘‘ حذف کرنے اور انھیں اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے قرار نہ دینے پرٹرمپ انتظامیہ کی ...

ٹرمپ نے فلسطینیوں کی 30کروڑ ڈالر امداد روکی لیکن عمران خان نے اپنے مظلوم بھائیوں کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ ہر پاکستانی عش عش کر اٹھے گا

  اتوار‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  6:55
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافہ کردیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اضافی امداد اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونروا کے حوالے کر دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستانی عوام ہمیشہ فلسطینی بہن بھائیوں کے ...

اقوام عالم نے امریکہ کے منہ پر کالک مل دی، فلسطین گروپ آف 77کا سربراہ بن گیا

  بدھ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:30
نیویارک(این این آئی) امریکی مخالفت کے باوجود فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران فلسطین کو 77 ترقی پذیر ممالک کی سربراہی ( G 77) دینے کی قراداد منظوری کے لیے پیش کی گئی۔ووٹنگ کے دوران 146 ممالک نے فلسطین ...

صیہونی ریاست کو بڑا جھٹکا۔۔ بڑے یورپی ملک نے فلسطین کوباضابطہ ملک تسلیم کرنے کافیصلہ کر لیا

  جمعہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2018  |  14:11
میڈرڈ(نیوز ڈیسک)اسپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطین کو با ضابطہ ملک تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، اسپین کو اس سلسلے میں یورپی یونین کی متفقہ قرارداد کا انتظار ہے،فلسطینی وزارت خارجہ نے اسپین کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے انتہائی حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ ...

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان

  پیر‬‮ 4 جون‬‮ 2018  |  13:28
غزہ(سی پی پی )اسرائیل سے ملحقہ سرحد پر جاری مظاہروں کے دوران جاں بحق ہونے والی فلسطینی نرس کی آخری رسومات ادا کردی گئیں جن میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ وزارتِ صحت کیساتھ کام کرنے والی 21 سالہ رازان النجار خان یونس میں ...

نہتے مسلمانوں کا قتل عام، اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ میدان میں آ گیا، ایسا دبنگ قدم اٹھا لیا کہ مسلمان ممالک بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں

  پیر‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم پر دنیا سراپا احتجاج ہے اور دنیا بھر کے مسلمان اپنے حکمرانوں سے فلسطینیوں کے حق میں عملی اقدامات کی امید لگائے بیٹھے ہیں مگر او آئی سی اجلاس کے بعد اس حوالے سے دنیا بھر کے مسلمان ایک بار پھر ...

مسلمان قبلہ اول کی حفاظت نہیں کر سکے مکہ کا تحفظ کیسے کرینگے، کوئی پلیٹ میں حق رکھ کر نہیں دیگا خود حاصل کرنا پڑیگا، شیر اسلام ترک صدر طیب اردوان نے مسلم حکمرانوں کو شرم سے پانی پانی کر دیا، استنبول میں 5لاکھ سے زائد افراد کی ریلی

  ہفتہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:23
استنبول (آئی این پی ) ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے کہاہے کہ القدس کے امتحان میں صرف عالمِ اسلام ہی نہیں پوری انسانیت ناکام رہی ہے،اگر ہم اپنے پہلے قبلے کوتحفظ فراہم نہیں کرسکتے تو پھرآخری قبلے کے تحفظ پر کس طرح مطمئن ہوسکتے ہیں ، عالمِ اسلام القدس ...

فلسطینی مظاہرین کو دہشتگرد کہنا توہین ہے، روس کے اعلان نے مسلمانوں کے دل جیت لئے

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:03
ماسکو،رام اللہ(سی پی پی)روسی وزیر خارجہ نے سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ 14 مئی کواسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے درجنوں پر امن فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا انتہائی نامناسب ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے ماسکو میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب ...