فردو س عاشق اعوان نے قادر خان مندو خیل کو تھپڑ مارنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشیر اعلیٰ فردو س عاشق اعوان کا کہناتھا کہ جاوید چوہدری کے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے ایم این اے قادر مندو خیل نے مسلسل میرے خلاف فحش زبان استعمال کی ، وقفے کے دوران مجھے اور میرے والد کو ننگی اور غلیظ گالیاں دیں ، جس طرح سے انہوں… Continue 23reading فردو س عاشق اعوان نے قادر خان مندو خیل کو تھپڑ مارنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا