راولپنڈی(آئی این پی)50کروڑ امریکی ڈالر مالیت کے جعلی ٹریژری بانڈز فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ایف آئی نے 8جعلی امریکی ڈالر بانڈز میں قبضے میں لے لئے اور 6ملزمان گرفتار کرلیے،ملزموں کے خلاف ایف آئی آردرج کرلی گئی جبکہ ملزم غلام حسین کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ کردی گئیں۔بدھ ...