غیر قانونی اثاثہ جات، آصف علی زرداری کے خلاف 2001ء میں دائر کیے جانے والے اہم ترین کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کو احتساب عدالت نے غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں بری کردیا ہے، سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کے خلاف جج خالد محمود کی عدالت میں ریفرنس زیرسماعت تھا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نیب عدالت نے انہیں غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس… Continue 23reading غیر قانونی اثاثہ جات، آصف علی زرداری کے خلاف 2001ء میں دائر کیے جانے والے اہم ترین کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا