عدالت نے پاک افغان بارڈر پر گرفتار ہونیوالے عمر داؤد خٹک کی درخواست ضمانت پر بڑا فیصلہ سنادیا،ملزم دراصل کس ملک کا رہائشی ہے؟ حیرت انگیزانکشاف
پشاور(این این آئی)پشاورکی مقامی عدالت نے پاک افغان بارڈر پر گرفتار ہونیوالے عمر داؤد خٹک کی درخواست ضمانت خارج کردی۔مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج جویریہ خان نے پاک افغان بارڈر پر گرفتار ہونیوالے عمر داؤد خٹک کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایف آئی اے کے وکیل نے موقف… Continue 23reading عدالت نے پاک افغان بارڈر پر گرفتار ہونیوالے عمر داؤد خٹک کی درخواست ضمانت پر بڑا فیصلہ سنادیا،ملزم دراصل کس ملک کا رہائشی ہے؟ حیرت انگیزانکشاف