جمعرات‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2024 

عمرہ کرنے کے خواہش مند مسلمانوں کو سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 11  اگست‬‮  2022

عمرہ کرنے کے خواہش مند مسلمانوں کو سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنا دی

مکہ مکرمہ ( آن لائن ) سعودی عرب نے ہر قسم کے ویزوں پر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دے دی، فیصلے کا مقصد ایک سال میں 30 ملین عازمین تک پہنچنے کے سعودی 2030ء وڑن کے مقصد کو پورا کرنا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے انڈر… Continue 23reading عمرہ کرنے کے خواہش مند مسلمانوں کو سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کئے ، خصوصی دعائیں

datetime 30  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کئے ، خصوصی دعائیں

مکہ مکرمہ، اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا اور انہوں نے پروٹوکول کی نگرانی میں خانہ کعبہ کے اندرنوافل اداکیے۔وزیراعظم شہباز شریف نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کئے ، خصوصی دعائیں

وزیراعظم اور اتحادی اپنے اخراجات پر عمرہ کرینگے

datetime 25  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم اور اتحادی اپنے اخراجات پر عمرہ کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جارہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کو اپنے ہمراہ اپنے اخراجات پر سعودی عرب جانے کی دعوت دی۔ روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی خبر کے مطابق ذرائع کہنا… Continue 23reading وزیراعظم اور اتحادی اپنے اخراجات پر عمرہ کرینگے

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

datetime 28  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے مقامی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حکومت 18 سے 65 سال کی خواتین کو کسی مرد سرپرست یا محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے گی، اس شرط پر کہ وہ ایک گروپ کا حصہ ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اعلان… Continue 23reading سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

مسجد الحرام میں غیر ویکسین شدہ افراد کو عمرہ و نماز کی اجازت مل گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2022

مسجد الحرام میں غیر ویکسین شدہ افراد کو عمرہ و نماز کی اجازت مل گئی

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے غیر ویکسین یافتہ افراد کو عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت حج و عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس حوالے پیغام جاری کیا ۔وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ صرف… Continue 23reading مسجد الحرام میں غیر ویکسین شدہ افراد کو عمرہ و نماز کی اجازت مل گئی

سبحان اللہ ایس او پیز خاتمے کے بعد 10 لاکھ نمازیوں اور زائرین نے عمرہ ادا کیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022

سبحان اللہ ایس او پیز خاتمے کے بعد 10 لاکھ نمازیوں اور زائرین نے عمرہ ادا کیا

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا ایس او پیز میں نرمی کے بعد مسجدالحرام نمازیوں سے بھر نے لگی، روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق جمعہ کے روز لاکھوں نمازیوں نے عشاء کی نماز ادا کی جن میں بڑی تعداد میں خواتین، بچوں نے بھی شرکت کی.پہلی جمعہ کے روز تقریباً 10 لاکھ… Continue 23reading سبحان اللہ ایس او پیز خاتمے کے بعد 10 لاکھ نمازیوں اور زائرین نے عمرہ ادا کیا

عمرہ مکمل کھول دیا گیا، سعودی عرب کا ہر عمر، ہر ملک کے افراد کو عمرہ ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2022

عمرہ مکمل کھول دیا گیا، سعودی عرب کا ہر عمر، ہر ملک کے افراد کو عمرہ ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے عمرہ مکمل طور پر کھول دیا، العربیہ نیوز کا کہنا ہے کہ ہر ملک کے ہر عمر کے افراد کے لئے عمرہ ادائیگی کی عام اجازت دے دی گئی ہے، اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفی الربیعہ نے کیا، انہوں نے… Continue 23reading عمرہ مکمل کھول دیا گیا، سعودی عرب کا ہر عمر، ہر ملک کے افراد کو عمرہ ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان

محفوظ طریقے سے عمرہ ادا کرنے کے لیے اہم ہدایات اور احتیاطی تدابیر جاری

datetime 14  فروری‬‮  2022

محفوظ طریقے سے عمرہ ادا کرنے کے لیے اہم ہدایات اور احتیاطی تدابیر جاری

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت صحت اور امور حرمین نے صحت مند اور محفوظ فضا میں عمرے کی ادائی کے لیے ہدایات اور احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے معتمرین کو جسمانی فاصلے اور ماسک پہننے کی ہدایت کی ۔ علاوہ ازیں مصافحہ نہ کرنے اور ہاتھوں کو دھونے اور سینی ٹائزر… Continue 23reading محفوظ طریقے سے عمرہ ادا کرنے کے لیے اہم ہدایات اور احتیاطی تدابیر جاری

مصری جوڑا عمرے ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

مصری جوڑا عمرے ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا

قاہرہ (این این آئی )مصر کے شہر طنطا سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑا عمرے کی ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری شہری عمر ابو دادنے بتایاکہ انہیں بچپن سے ہی موٹر سائیکلوں سے عشق تھا جبکہ وہ اس وقت سائیکل چلایا کرتے تھے۔ بعد… Continue 23reading مصری جوڑا عمرے ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا

Page 2 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8