بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پرویز الٰہی دبائو لے لیتے ہیں، مونس الٰہی نے ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے،عمران خان

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی دبائو لے لیتے ہیں، مونس الٰہی نے ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے،عمران خان

لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پرویز الٰہی دبائولے لیتے ہیں، وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔عمران خان نے ارکان اسمبلی کو بتایا کہ مونس الٰہی نے ہمارا ساتھ دینے کی… Continue 23reading پرویز الٰہی دبائو لے لیتے ہیں، مونس الٰہی نے ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے،عمران خان

جنرل (ر)باجوہ کے خلاف اس لیے بات نہیں کی تھی کیونکہ مجھے ڈر تھا کہ مجھ پر بھی آرٹیکل 6 لگا دیں گے، عمران خان

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

جنرل (ر)باجوہ کے خلاف اس لیے بات نہیں کی تھی کیونکہ مجھے ڈر تھا کہ مجھ پر بھی آرٹیکل 6 لگا دیں گے، عمران خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ سابق آرمی چیف سے متعلق بات کرنے پر کچھ طے نہیں ہوا تھا،میرے خطاب کے بعد چوہدری پرویز الٰہی نے اس وقت نہیں کہا تھا کہ سابق آرمی چیف کے خلاف بات نہیں… Continue 23reading جنرل (ر)باجوہ کے خلاف اس لیے بات نہیں کی تھی کیونکہ مجھے ڈر تھا کہ مجھ پر بھی آرٹیکل 6 لگا دیں گے، عمران خان

عمران خان پرویز الٰہی کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

عمران خان پرویز الٰہی کے خلاف پھٹ پڑے

لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ میری حکومت گرانے میں کتنا ذمہ دار ہے کچھ نہیں کہہ سکتا، سائفر کی انکوائری اسی لیے چاہتا تھا، (ق) لیگ اور پی ٹی آئی دو الگ سیاسی جماعتیں ہیں، (ق) لیگ کی جنرل (ر)باجوہ کے حوالے سے اپنی… Continue 23reading عمران خان پرویز الٰہی کے خلاف پھٹ پڑے

ممکنہ نااہلی یا گرفتاری پر عمران خان کو اپنے بیٹے سلیمان کو بلانے کی تجویز، قیادت میں شدید اختلافات

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

ممکنہ نااہلی یا گرفتاری پر عمران خان کو اپنے بیٹے سلیمان کو بلانے کی تجویز، قیادت میں شدید اختلافات

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ممکنہ نا اہلی یا گرفتاری کے بعد اپنے بیٹے سلیمان کو لندن سے بلانے کی تجویز دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان کی ممکنہ نا اہلی یا گرفتاری کے بعد کیا ہو گا، اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی… Continue 23reading ممکنہ نااہلی یا گرفتاری پر عمران خان کو اپنے بیٹے سلیمان کو بلانے کی تجویز، قیادت میں شدید اختلافات

قمر جاوید باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا نہیں ہے، ہمیں پتا چلا کرپشن تو ان کا ایشو ہی نہیں ہے، عمران خان

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

قمر جاوید باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا نہیں ہے، ہمیں پتا چلا کرپشن تو ان کا ایشو ہی نہیں ہے، عمران خان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک نصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قمر جاوید باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا نہیں ہے، انہیں بہت سمجھایا تھا کہ شہبازشریف پر کرپشن کے کیسز ہیں، قمر جاوید باجوہ نے زور دیا کرپشن کیسز کو ختم کرو،معیشت بہتر کرو،ہمیں پتا چلا کہ کرپشن تو… Continue 23reading قمر جاوید باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا نہیں ہے، ہمیں پتا چلا کرپشن تو ان کا ایشو ہی نہیں ہے، عمران خان

اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان

لاہور(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا ہے یہ کہنا درست نہیں کہ اقتدار میں آکر باجوہ کے خلاف کارروائی کریں گے، جنرل عاصم منیر خود کہہ چکے ہیں کہ وہ نیوٹرل رہیں گے۔یہ بات انہوں نے کونسل آف پاکستان نیوز… Continue 23reading اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان

پچاس سالوں میں پہلی بار مہنگائی ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عمران خان

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

پچاس سالوں میں پہلی بار مہنگائی ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عمران خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 23دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک تب اٹھے گا جب بڑے اور مشکل فیصلے ہوں گے ،قوم کو مایوس ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، ہم اس ملک کو اٹھا سکتے… Continue 23reading پچاس سالوں میں پہلی بار مہنگائی ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عمران خان

فوج کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں اس لیے جنرل باجوہ کیخلاف نہیں بولتا تھا،عمران خان

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

فوج کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں اس لیے جنرل باجوہ کیخلاف نہیں بولتا تھا،عمران خان

لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے،ہماری حکومت کوسازش کرکے گرایا گیا، اس کا ایک آدمی ذمہ دارجس کا نام جنرل باجوہ ہے،… Continue 23reading فوج کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں اس لیے جنرل باجوہ کیخلاف نہیں بولتا تھا،عمران خان

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے لبرٹی چوک کے جلسے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں سپیکر کے سامنے کھڑے ہوئے کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے۔ ان کا کہنا… Continue 23reading عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان

Page 33 of 596
1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 596