fbpx
تازہ تر ین :

عمران خان

چلو رائے ونڈ چلیں۔۔عمران خان کی پیشکش۔۔چوہدری شجاعت کا حیرت انگیز جواب

  جمعرات‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2016  |  19:07
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور انہیں رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے جہانگیر ترین ، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ق لیگ کے ...

دھرنے کی کامیابی کے لئے عمران خان حرکت میں آگئے سینئر ترین سیاسی رہنما سے مدد مانگنے پہنچ گئے

  جمعرات‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2016  |  17:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کر کے رائیوینڈ مارچ کے حوالے سے شرکت کی خصوصی درخواست کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ق کے ...

ساری تیاریاں دھری کی دھری۔۔۔ الیکشن کمیشن نے کپتان پر بجلی گرا دی

  جمعرات‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2016  |  16:12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو راولپنڈی میں جلسے اور ریلی کرنے سے روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کپتان کو پی پی 7 راولپنڈی کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی انتخابی ریلی ...

ہم نواز شریف کے خلاف یہ کام ہر گز نہیں کریں گے پی ٹی آئی کی اہم قیادت نے عمران خان کو صاف جواب دے دیا

  جمعرات‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2016  |  12:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف امریکہ کی قیادت کی جانب سے عمران خان کی جانب سے نواز شریف کی تقریر کے موقع پر اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر احتجاج کرنے کا حکم ماننے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ...

پاک بھارت کشیدگی ، کپتان کی دبنگ للکار

  بدھ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2016  |  12:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک بھارت کشید گی اور مقبوضہ کشمیر پر بڑھتے مظالم پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے بیان دیا ہے کہ عالمی برادری کشمیر میں بڑھتے ہوئے مظالم بند کروائے اور بھارت پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے باز رہے اور کسی بھول ...

عمران خان کو انڈے ٹماٹر ماریں، انعام پائیں، ن لیگی لیڈر کی عجیب و غریب آفر

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2016  |  21:27
  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی جانب سے  عمران خان کے "منہ کا پرفیکٹ نشانہ " لینے والے کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی ڈنڈا بردار فورس ا ور حمزہ فورس کی جانب سے یہ ...

بڑا حکم جاری،عمران خان کی گرفتاری کیلئے چھاپے

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2016  |  18:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک )بڑا حکم جاری،عمران خان کی گرفتاری کیلئے چھاپے- اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیتےہوئے کہاہے کہ ملزم عمران خان جلسے کرتا پھر رہا ہے اور آپ کو مل نہیں رہا؟ گرفتار کر کے ...

ملک کے جیلوں میں غریب آدمی جاتا ہے ‘سب سے بڑا ڈاکو وزیراعظم بن جاتا ہے ،عمران خان

  اتوار‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2016  |  23:15
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 30ستمبر کو پاکستان کا سب سے تاریخی اجتماع ہوگا،آج پاکستانیوں کے سامنے 2راستے ہیں،ایک راستہ2018کے الیکشن کا انتظار اور دوسرا نیا پاکستان بنانا ہے،وزیراعظم نے اربوں روپے چور کرکے بچوں کے نام کمپنیاں بنائی ہیں اور ...

‘عمران خان کو اللہ تعالی نے حج پر جانے کی اجازت نہیں دی، عمران کا شیطان سے مک مکا ہو گیا ہے،ن لیگی رہنماکے انٹرویونے تحریک انصاف کوآگ بگولہ کردیا

  پیر‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2016  |  12:32
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے حج اخراجات میں کمی سے حجاج کرام بہت خوش ہیں اور اب ہر کوئی سرکاری حج کا خواہشمند ہے جس کا کریڈٹ وزیراعظم نواز شریف کو جاتا ہے‘عمران خان کو اللہ تعالی نے حج پر جانے کی اجازت نہیں دی ...

عید سے ایک روز قبل عمران خان کو شدید دھچکا اپوزیشن جماعتوں نے حیران کن اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2016  |  12:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کرپشن کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہی ہے تاہم توقع کی جارہی ہے کہ اپوزیشن جماعتیں عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف کے گھر باہر دھرنا دینے کے منصوبے کا حصہ ...

وہ کیا بات ہے جس کی وجہ سے عمران خان کی رویےمیں نرمی آ گئی ہے؟ سینئیر صحافی نے اصل وجہ بتا دی

  اتوار‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2016  |  21:34
  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر پرسن منصور علی خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پانامہ لیکس کے معاملے پر اب نرمی اختیار کئے ہوئے ہیں جس کی اصل وجہ یہ ہے کہ وہ اس ایشو کو زندہ ...

عمران خان نے بتا دیا کہ وہ کب اور کیوں سیاست چھوڑ دیں گے

  جمعہ‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2016  |  22:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئندہ انتخابات میں ناکامی کی صورت میں سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ذرائع کے مطابق انہوں نے اس سلسلہ میں پارٹی قیادت کو اعتماد میں بھی لے لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان ...