fbpx
تازہ تر ین :

عمران خان کے دیرینہ ساتھی

عمران خان کے دیرینہ ساتھی سے بڑی سیاسی جماعتوں کے رابطے، پرکشش عہدوں کی پیشکش ، حیرت انگیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2020  |  23:16
اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے خیبر پختونخوا میں دیرینہ ساتھی اور رکن اسمبلی عاطف خان سے بڑی سیاسی جماعتوں نے رابطے شروع کردیئے ،رکن اسمبلی کو پرکشش عہدوں کی پیشکش بھی کر دی، عاطف خان نے رابطوں کیتصدیق کردی۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے موجود رکن ...