وزیراعظم عمران خان کی مذہبی شناخت پر سوال اُٹھانا مولانا فضل الرحمان کو مہنگا پڑ گیا، مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے چھاپے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی مذہبی شناخت پر سوال اٹھانے پر جمعیت علماء اسلام (ف) کے مولانا فضل الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔ رحیم یار خان پولیس نے جمعہ کے خطبہ سے قبل وزیراعظم، کابینہ اور ریاستی اداروں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی مذہبی شناخت پر سوال اُٹھانا مولانا فضل الرحمان کو مہنگا پڑ گیا، مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے چھاپے