جوتا اور سیاہی کا دور پرانا ہو گیا، کوئٹہ میں کس نے کپتان کو کرسی دے ماری، کون ہے یہ؟ماحول آپے سے باہر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر کھلاڑی آپے سے باہر ہو گئے ، کارکنوں کی جانب سے بدنظمی اور ہلڑ بازی ، کپتان کی گاڑی روکنے کی کوشش بھی کی گئی۔ گاڑی نہ روکنے پر ایک کارکن نے عمران خان کی… Continue 23reading جوتا اور سیاہی کا دور پرانا ہو گیا، کوئٹہ میں کس نے کپتان کو کرسی دے ماری، کون ہے یہ؟ماحول آپے سے باہر