عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ،9 نکاتی ایجنڈہ بھی سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا آج منگل کو طلب کر لیا ،اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ایجنڈا کے مطابق بلوچستان میں واپڈا کی طرف سے 80 ارب روپے لاگت سے گزشتہ 15 سال سے زیر تعمیر کچی کینال میں اربوں روپے کی کرپشن کی… Continue 23reading عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ،9 نکاتی ایجنڈہ بھی سامنے آگیا