ہماری انڈسٹری کو کم از کم ایک سال کے لئے ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے، وزیراعظم عمران خان سے اپیل کر دی گئی
اسلام آباد(این این آئی) حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ ٹریڈ کی بقا کے لئے حکومت بیل آئوٹ پیکج دے۔ بدھ کو چیئرمین ہوپ محمد شاہد رفیق نے وزیر اعظم عمران خان کے نام خط لکھ دیا ہے جس میں کہاگیا کہ کرونا وائرس کی… Continue 23reading ہماری انڈسٹری کو کم از کم ایک سال کے لئے ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے، وزیراعظم عمران خان سے اپیل کر دی گئی