وفاقی پولیس میں اعلیٰ سطحی تعیناتیوں پراعتماد میں کیوں نہیں لیا؟وزیراعظم عمران خان برہم، بڑا حکم جاری کردیا
اسلام (آن لائن ) وفاقی پولیس کے اہم عہدوں کی تعیناتیوں پر وزارت داخلہ کے احکامات روک دیئے گئے،ذرائع نے بتایا کہ وفاقی پولیس میں اعلیٰ سطحی تعیناتیوں پراحکامات وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر روکے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی آپریشن کی تعیناتی کے احکامات… Continue 23reading وفاقی پولیس میں اعلیٰ سطحی تعیناتیوں پراعتماد میں کیوں نہیں لیا؟وزیراعظم عمران خان برہم، بڑا حکم جاری کردیا