تازہ تر ین :

عمران خان

عمران خان کا چیئرمین نیب پر 15ارب ہرجانے کا نوٹس،سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیجنے کا اعلان

  جمعرات‬‮ 1 جون‬‮ 2023  |  21:19
لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیئرمین نیب کو 15ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجواتے ہوئے کہا ہے کہ اس شخص نے سب کچھ بد نیتی پر کیا اور میرے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے، چیئرمین نیب کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں بھی ریفرنس ...

مزید 2 رہنماؤں نے پی ٹی آئی اور عمران خان سے راہیں جدا کر لیں

  اتوار‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2023  |  18:48
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے نادیہ عزیز نے پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کر دیا۔ اتوار کو یہاں نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں ٹکٹ ہولڈر این اے 84 سٹی صدر سرگودھا پی ٹی آئی سے ...

ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

  ہفتہ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2023  |  22:10
پشاور (این این آئی)پشاور سے سابق ایم این اے شوکت علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک نہیں ہوگا تو کچھ بھی نہیں ہوگا، عوام فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں، جب بھی کوئی سخت وقت آیا ...

فوج سے کوئی لڑائی نہیں، جلد وقت تبدیل ہونے والا ہے، الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی، عمران خان

  ہفتہ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2023  |  21:43
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گرفتار ہوا تو شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک جیسے سینئر رہنما پارٹی کے معاملات دیکھیں گے، جو لوگ چھوڑ کر جا رہے ہیں کچھ مجبور اور کچھ بے نقاب ہوئے ہیں،جلد وقت تبدیل ہونے والا ہے، آنے ...

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2023  |  20:54
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔عمران ...

پی ڈی ایم قائدین کیلئے روپے کی قدر میں گراوٹ سود مند ہے،عمران خان کا حیران کن دعویٰ

  ہفتہ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2023  |  20:28
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایسے میں جب معیشت ہماری نگاہوں کے سامنے بکھر رہی ہے قوم پر مسلط فسطائی حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کیلئے جبر و ستم کے نت نئے طریقوں کی ایجاد میں لگی ہوئی ہے، پی ڈی ...

میں بات چیت کیلئے کہہ رہا ہوں یہی وقت ہے ،واحد وفاقی جماعت کیساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں، عمران خان

  جمعہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2023  |  22:56
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بات چیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بات چیت کیلئے کہہ رہا ہوں یہی وقت ہے ،ملک کے تمام ادارے اکٹھے بیٹھیں،ملک کی واحد وفاقی جماعت کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کا ...

عوام کو اتنا نقصان کوئی دشمن نہیں پہنچا سکتاجتنا ایک سال میں پی ڈی ایم نے پہنچایا، عمران خان نے اعداد و شمار جاری کر دیے

  جمعہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2023  |  19:53
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ڈی ایم حکومت کی ایک سال کی معاشی کارکردگی کو بدترین قرار دیتے ہوئے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان نے ٹوئٹر پر معاشی کارکردگی پر ...

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  18:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی قیادت کے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر کور کمیٹی واٹس ایپ گروپ سے لیفٹ کر ...

عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کا انٹرنیٹ کنکشن بند کر دیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین نے اہم اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2023  |  21:51
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وہ آج جو بھی بااختیار ہے اس سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کیلئے تیار ہیں،شیریں مزاری کی سیاست سے علیحدگی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے، آپ پی ٹی آئی کو ختم نہیں کر ...

عمران خان نے زلفی بخاری سمیت بیرون ملک موجود رہنماؤں کو بھی اہم ہدایات جاری کر دیں

  پیر‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2023  |  21:29
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے زلفی بخاری سمیت بیرون ملک موجود رہنماؤں کو واپس آنے سے روک دیا۔عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں کا رابطہ ہوا جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے رہنماؤں کو پاکستان آنے ...

عمران خان نے اپنی دوبارہ گرفتاری پر کارکنوں کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا

  پیر‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2023  |  21:14
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنوں سے ہنگامہ نہ کرنے کی اپیل کر دی۔اپنے جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے منگل عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنی دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے ...

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

  اتوار‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2023  |  23:01
اسلام ابٓاد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر ہوگیا۔الیکشن کمیشن سندھ کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن 23 مئی کو توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرے گا، اس ...

عمران خان کے نام سے منسوب گرائونڈ کو سیل کردیا گیا

  اتوار‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2023  |  0:02
کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے گلشنِ اقبال میں قائم عمران خان کرکٹ گرائونڈ کو ضلعی انتظامیہ نے سیل کردیا۔انتظامیہ کے مطابق نوٹس دینے کے باوجود گرائونڈ میں سیاسی جماعت کی جانب سے کمرشل سرگرمیاں جاری تھیں۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کارروائی کو سندھ حکومت کی جانب سے انتقامی ...

عمران خان کی 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت

  ہفتہ‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2023  |  23:32
لاہور (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 22 مئی کو حاضری کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوادیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت کرلی لیکن عمران خان نے ...

عمران خان کی تقریر کے دوران بجلی جانے پر ان کے منہ سے گالی نکل گئی

  ہفتہ‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2023  |  23:32
لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کے دوران بجلی جانے پر ان کے منہ سے گالی نکل گئی۔عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا پر تقریر کے دوران بجلی چلی گئی اور اندھیرا ہوگیا۔ اس دوران عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی تاہم کچھ ...

یہی بتا دیں مائنس ون کرنے سے پاکستان کا کیا فائدہ ہے؟ عمران خان نے بڑی پیشکش کر دی

  ہفتہ‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2023  |  20:57
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہی بتا دیں مائنس ون کرنے سے پاکستان کا کیا فائدہ ہے میں خود ہی مائنس ہونے کے لئے تیار ہوں تاکہ میرا ملک تو تباہ نہ ہو،جب چیف جسٹس نے مجھ سے پوچھا تو میں ...

آڈیو لیکس معاملے پر عمران خان نے کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2023  |  19:24
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم عدالتی کمیشن کو جو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ان میں ایک اہم نکتہ موجود نہیں کہ وزیر اعظم ...

جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن پر عمران خان کا ردعمل آ گیا

  ہفتہ‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2023  |  18:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا ہے جو عدلیہ اور ججز آڈیو لیکس کی تحقیقات کرے گا، اس پر عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنا ردعمل دیا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے آڈیو ...