وفاقی وزیر پر حملہ،شدید لہولہان
کراچی ( آن لائن )کراچی کے علاقے گذری میں وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس علی محمد مہر گھر پر مبینہ ڈکیتی کے دوران زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق علی محمد مہر کو پستول کے بٹ لگنے سے سر پر زخم آئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ کلفٹن کے… Continue 23reading وفاقی وزیر پر حملہ،شدید لہولہان