بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین پھنس گئے،جرمانہ عائد

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین پھنس گئے،جرمانہ عائد

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی گاڑی کا چالان کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ٹریفک وارڈ ن نے گاڑی کے ٹوکن شارٹ ہونے پر جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی گاڑی کا چلان کردیا ۔