چکن تکہ مصالحہ کے موجد علی احمد اسلم 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
گلاسکو (آن لائن) گلاسگو سے تعلق رکھنے والے چکن تکہ مصالحہ کے موجد علی احمد اسلم 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علی احمد اسلم کی موت کی خبر گلاسگو میں ان کے ریسٹورنٹ نے جاری کی جو کہ سوگ کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے بند کردیا گیا… Continue 23reading چکن تکہ مصالحہ کے موجد علی احمد اسلم 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئے