علما ء و مشائخ کا جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)علماء و مشائخ نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔مولانا فضل الرحمان خلیل، قاضی عبدالرشید نے پریس کانفرنس نے میڈیا سے گفتگو میں جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading علما ء و مشائخ کا جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ