جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کیا عطا اللہ عیسیٰ خیلوی واقعی انتقال کر گئے؟ سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

کیا عطا اللہ عیسیٰ خیلوی واقعی انتقال کر گئے؟ سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور( این این آئی)سوشل میڈیا پر ایک بارپھر نامور گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیل گئی جبکہ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پرستاروں کی دعائوں سے بالکل خیریت سے ہوں۔ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہاکہ جھوٹی خبر کے بعد دنیا بھر… Continue 23reading کیا عطا اللہ عیسیٰ خیلوی واقعی انتقال کر گئے؟ سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

مجھے کوئی عہدہ لینے کا شوق نہیں ،آزاد مزاج انسان ہوں بندشوں میںنہیں رہ سکتا ‘ نامور گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے دل کا حال بیان کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

مجھے کوئی عہدہ لینے کا شوق نہیں ،آزاد مزاج انسان ہوں بندشوں میںنہیں رہ سکتا ‘ نامور گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے دل کا حال بیان کردیا

لاہور( این این آئی)نامور گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ میرا عمران خان سے سیاست سے پہلے کا تعلق ہے اور میں نے تحریک انصاف کیلئے بغیر کسی لالچ کے کام کیا ہے  ۔ ایک انٹر ویو میں عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ مجھے حکومت میں کوئی عہدہ لینے کا… Continue 23reading مجھے کوئی عہدہ لینے کا شوق نہیں ،آزاد مزاج انسان ہوں بندشوں میںنہیں رہ سکتا ‘ نامور گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے دل کا حال بیان کردیا

معروف گلوکارعطا اللہ عیسی خیلوی کی موت کی خبر فیس بک پر چلانے والا نوجوان گرفتار ،افسوسناک انکشافات

datetime 5  اپریل‬‮  2019

معروف گلوکارعطا اللہ عیسی خیلوی کی موت کی خبر فیس بک پر چلانے والا نوجوان گرفتار ،افسوسناک انکشافات

لاہور ( این این آئی) گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کی موت کی جھوٹی خبر فیس بک پر چلانے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم گلوکار نے ملزم کو معاف کردیا۔اپنی رہائش گاہ پر ہنگامی پریس کانفرنس میں عطا اللہ نے بتایا کہ تونسہ شریف کے شریف کے علاقے ریتڑہ کے رہائشی قیصرانی… Continue 23reading معروف گلوکارعطا اللہ عیسی خیلوی کی موت کی خبر فیس بک پر چلانے والا نوجوان گرفتار ،افسوسناک انکشافات

پی ٹی آئی حکومت نے چپکے سےگورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہلیہ اور عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے بیٹے کو اہم عہدے سے نواز دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

پی ٹی آئی حکومت نے چپکے سےگورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہلیہ اور عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے بیٹے کو اہم عہدے سے نواز دیا

سرگودھا(نیوز ڈیسک )سرگودھا کے معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے صاحبزادے سانول عطاء عیسیٰ خیلوی کو حکومتِ پنجاب نے اطلاعات اور کلچرل کی صوبائی ایڈوائزری کونسل کا رکن نامزد کر دیا ہے ۔پنجاب حکومت نے اداکارہ صباقمر اور سانول عیسیٰ خیلوی کو کلچر ایڈوائزری کونسل کا ممبر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے چپکے سےگورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہلیہ اور عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے بیٹے کو اہم عہدے سے نواز دیا

معروف پاکستانی گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا، ٹام کروز کی مشہور فلم ’’مشن امپاسبل ‘‘میں لاریب کے کام نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا

datetime 28  جولائی  2018

معروف پاکستانی گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا، ٹام کروز کی مشہور فلم ’’مشن امپاسبل ‘‘میں لاریب کے کام نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، معروف ہالی ووڈ سیکوئیل فلم مشن امپاسیبل میں بصری اثرات مرتب کر کے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب نے… Continue 23reading معروف پاکستانی گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا، ٹام کروز کی مشہور فلم ’’مشن امپاسبل ‘‘میں لاریب کے کام نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا

ڈیموں کی تعمیر کی مہم، گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

datetime 11  جولائی  2018

ڈیموں کی تعمیر کی مہم، گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے باقاعدہ مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے، عطا اللہ نے کہا کہ وہ انتخابات کے بعد ڈیموں کی تعمیر کے لیے باقاعدہ مہم چلائیں گے اور ملک کے تمام بڑے شہروں میں شو کر کے ڈیموں کے… Continue 23reading ڈیموں کی تعمیر کی مہم، گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے حیرت انگیز اعلان کر دیا