پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی حکومت نے چپکے سےگورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہلیہ اور عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے بیٹے کو اہم عہدے سے نواز دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوز ڈیسک )سرگودھا کے معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے صاحبزادے سانول عطاء عیسیٰ خیلوی کو حکومتِ پنجاب نے اطلاعات اور کلچرل کی صوبائی ایڈوائزری کونسل کا رکن نامزد کر دیا ہے ۔پنجاب حکومت نے اداکارہ صباقمر اور سانول عیسیٰ خیلوی کو کلچر ایڈوائزری کونسل کا ممبر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن و کلچر پنجاب نے اداکارہ صبا قمر اور سانول عیسیٰ خیلوی کو کلچر ایڈوائزری کونسل کا

ممبر مقرر کر دیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صبا قمر کے علاوہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہلیہ پروین سرور، یوسف صلاح الدین، عائشہ علی بھٹہ، سید نور، شان، منیزہ ہاشمی، امجد اسلام آمجد، سرمد سلطان کھوسٹ، واسع چوہدری، رانا نعمان، سونیااظہر، ساحرعلی بگا، طلعت عظیم، عمران ٹوانہ، آمنہ راجہ، جگن کاظم، رائے ثاقب کھرل اور سانول عطائاللہ عیسیٰ خیلوی کلچر ایڈوائزری کونسل میں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…