عرب شہری کا اپنی بیوی اور دوست سے متعلق انوکھا سوال ، مسجدالحرام کے امام نے خبردارکردیا
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی پر دینی مسائل کے جوابات سے متعلق پروگرام “نور عل الدرب” میں مملکت میں مقیم ایک عرب باشندے نے ٹیلیفون کال پر انوکھا فتوی طلب کر لیا۔ مذکورہ شخص نے مسجدالحرام کے امام و خطیب ڈاکٹر صالح بن حمید کو آگاہ کیا کہ وہ مملکت میں مقیم… Continue 23reading عرب شہری کا اپنی بیوی اور دوست سے متعلق انوکھا سوال ، مسجدالحرام کے امام نے خبردارکردیا