صدر مملکت عارف علوی نے عام انتخابات کی منظوری دیدی
اسلا م آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کی منظوری دیدی ہے۔انتخابات 18اگست 2020ء کو منعقد ہونگے۔یادرہے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی اپنی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد24جون2020ء کو تحلیل ہوگئی تھی اور آئین کے تحت قانون ساز اسمبلی کے آئندہ عام… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی نے عام انتخابات کی منظوری دیدی