عالمی موسمیاتی منظر نامے میں تبدیلیاں،معروف سائنسی ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)کامسیٹس کے سینٹربرائے آب و ہوا اور استحکام (سی سی سی ایس) میں منعقدہ ویب نار اجلاس میںپاکستان،بنگلہ دیش،نیپال اور سری لنکا کے بین الاقوامی سطح پر معروف سائنسی ماہرین نے جنوبی ایشیائی خطے میں مون سون کے حالیہ تغیرات سے نبردآزما ہونے کے لیے حکمت عملی کے خدوخال وضع کر لیے۔گذشتہ… Continue 23reading عالمی موسمیاتی منظر نامے میں تبدیلیاں،معروف سائنسی ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات