حکومت نے عاصم افتخار کو ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیا، زاہد حفیظ چوہدری کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے عاصم افتخار کو ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیا ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق حفیظ چوہدری تبدیل کردیا گیا، زاہد حفیظ چوہدری آسٹریلیا میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔حفیظ چوہدری کے پاس ڈی جی ساؤتھ ایشیا کا بھی چارج تھا، عاصم افتخار نے بطور ترجمان دفتر خارجہ اپنی ذمہ داری… Continue 23reading حکومت نے عاصم افتخار کو ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیا، زاہد حفیظ چوہدری کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی