’’طیفا ان ٹربل‘‘ جیکی چن ایکشن فلم فیسٹیول میں بہترین ایکشن فلم کیلئے نامزد
لاہور (این این آئی) گلوکار اور اداکار علی ظفر کی کامیڈی فلم طیفا ان ٹربل کو جیکی چن ایکشن فلم فیسٹیول میں بہترین ایکشن فلم کے لئے نامزد کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میں علی ظفر اور مایا علی نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ اس حوالے سے گلوکار علی ظفر کا کہنا… Continue 23reading ’’طیفا ان ٹربل‘‘ جیکی چن ایکشن فلم فیسٹیول میں بہترین ایکشن فلم کیلئے نامزد