شمالی علاقوں میں طوفانی برفباری کا ہنگامی الرٹ جاری
پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی)ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں جمعہ سے اتوار تک آندھی کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ شمالی علاقوں میں طوفانی برفباری کا ہنگامی الرٹ جاری کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث… Continue 23reading شمالی علاقوں میں طوفانی برفباری کا ہنگامی الرٹ جاری