طلال چودھری واقعہ، ن لیگ نے خاموشی سے بڑا کام کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے طلال چوہدری کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی ۔ سائرہ افضل تارڑ ، اکرم انصاری پر مشتمل کمیٹی تین روز میں واقعہ کی جانچ پڑتال کرے گی جبکہ حقائق سے پارٹی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا ۔ رانا ثنا… Continue 23reading طلال چودھری واقعہ، ن لیگ نے خاموشی سے بڑا کام کر دیا