پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کو دیدی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کو دے دی گئی۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ احتجاج کے لیے درخواست ضلعی انتظامیہ کو جمع کروا دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پورے اسلام آباد سے… Continue 23reading پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کو دیدی