”پتہ نہیں تھا مرنا بھی ہے“ صنم چوہدری نے شوبز چھوڑنے کی کہانی بتا دی
کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ صنم چوہدری نے اداکاری کو خیر باد کہنے کی وجوہات بتا دیں۔صنم چوہدری نے انسٹاگرام پر خصوصی طور پر لائیو سیشن کیا جس میں انہوں نے شوبز چھوڑنے کے فیصلے سے متعلق مداحوں کو بتایا۔انہوں نے کہا کہ میں نے اداکاری میں کامیابی حاصل کرنے کے… Continue 23reading ”پتہ نہیں تھا مرنا بھی ہے“ صنم چوہدری نے شوبز چھوڑنے کی کہانی بتا دی