صفر المظفرکاچاند،، مفتی منیب الرحمن نے فیصلے کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ صفر المظفر1439 کا چاندجمعہ کو نظر نہیںآیااور یکم صفر المظفر اتوار22اکتوبر 2017 کو ہوگی ۔دریں اثناجمعہ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس دفتر محکمۂ موسمیات(میٹ کمپلیکس) موسمیات چورنگی ، کراچی میں مفتی منیب الرحمن کے… Continue 23reading صفر المظفرکاچاند،، مفتی منیب الرحمن نے فیصلے کا اعلان کردیا