نوازشریف نکالنے کے قابل تھے اس لئے نکال دیا گیا،آصف زرداری
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ نواز شریف نکالنے کے قابل تھے اس لئے انہیں نکال دیا گیا، ملک چلانے او ر کاروبارچلانے میں فرق ہے لیکن نواز شریف ذاتی کاروبار چلانے کیلئے بھارت سے تعلقات چاہتے ہیں ،نوازشریف سیاسی حریف ہیں میرے پاس انکے لیے… Continue 23reading نوازشریف نکالنے کے قابل تھے اس لئے نکال دیا گیا،آصف زرداری