ترکوں کی طرح جُوتے پہنے
وہ کسی ضُرورت سے علی الصباح گھر سے نکلے اور دوپہر تک اپنی زمینداری کی حُدود میں بھوکے پیاسے پھرتے رہے۔ شیو راج سنگھ کو بُھوک پیاس نے نڈھال کر دیا تھا۔ میلوں کی مسافت نے ان کے ساتھ ہی گھوڑے کو بھی پریشان کر دیا تھا۔ گرمی کی حدّت اور شدّت سے گھوڑے کی… Continue 23reading ترکوں کی طرح جُوتے پہنے