تازہ تر ین :

شین لونگ

ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

  جمعہ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2019  |  13:05
واٹفورڈ(این این آئی)ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا۔واٹفورڈ کے خلاف مقابلے کو شروع ہوئے ابھی صرف 7 ہی سیکنڈز ہی ہوئے تھے کہ شین لونگ نے حریف دفاعی لائن کو چکمہ دیتے ہوئے گیند جال میں پہنچا دی،اس سے قبل ...