دنیا بھر میں ہونے والی بربادی کا اصل سبب کیا ہے؟ مشیر سعودی شاہی ایوان نے سنگین خطرے سے آگاہ کردیا
ریاض(آئی این پی ) سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور رکن سربرآوردہ علمابورڈ شیخ عبداللہ المنیع نے کہا ہے کہ شادی کے ہوشربا اخراجات ہی دنیا بھر میں بربادی کا اصل سبب ہیں۔ انہوں نے شادی کے ہوشربا اخراجات کے سنگین خطرات سے خبردار کرتے ہوئے توجہ دلائی کہ ہزاروں لڑکیاں اور لڑکے اسی وجہ… Continue 23reading دنیا بھر میں ہونے والی بربادی کا اصل سبب کیا ہے؟ مشیر سعودی شاہی ایوان نے سنگین خطرے سے آگاہ کردیا