اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

میرے ساتھ بلاول کا بھی ٹیسٹ کیا جائے،شیخ رشید کا ہسپتال میں مطالبہ

datetime 2  فروری‬‮  2023

میرے ساتھ بلاول کا بھی ٹیسٹ کیا جائے،شیخ رشید کا ہسپتال میں مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے ساتھ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کے بھی ٹیسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر شیخ رشید کی پولی کلینک ہسپتال میں گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں انہوں نے کہا کہ میں 16 بار وزیر رہا ہوں، مجھ پر… Continue 23reading میرے ساتھ بلاول کا بھی ٹیسٹ کیا جائے،شیخ رشید کا ہسپتال میں مطالبہ

جیل سسرال، ہتھکڑی زیور کی باتیں کرنیوالے شیخ رشید گرفتاری کے وقت آگ بگولہ ہوگئے

datetime 2  فروری‬‮  2023

جیل سسرال، ہتھکڑی زیور کی باتیں کرنیوالے شیخ رشید گرفتاری کے وقت آگ بگولہ ہوگئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)گرفتاری سے پہلے بڑھکیں مارنے والے شیخ رشید گرفتاری کے دوران آپے سے باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتاری سے پہلے جیل سسرال اور ہتھکڑی زیور ہونے کی باتیں کیا کرتے تھے لیکن گرفتاری کے وقت وہ شدید طیش میں آگئے۔شیخ رشید نے گرفتاری کے وقت… Continue 23reading جیل سسرال، ہتھکڑی زیور کی باتیں کرنیوالے شیخ رشید گرفتاری کے وقت آگ بگولہ ہوگئے

شیخ رشید کا الکوحل ایگزامینیشن کیلئے سیمپل دینے سے انکار

datetime 2  فروری‬‮  2023

شیخ رشید کا الکوحل ایگزامینیشن کیلئے سیمپل دینے سے انکار

اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پولیس شیخ رشید کو الکوحل ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال لائی لیکن شیخ رشید نے الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا اور ہسپتال کے عملے کو یورین کا سیمپل نہیں دیا تاہم… Continue 23reading شیخ رشید کا الکوحل ایگزامینیشن کیلئے سیمپل دینے سے انکار

لال حویلی سیل ہونے پر شیخ رشید کا بیان سامنے آگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

لال حویلی سیل ہونے پر شیخ رشید کا بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (این این آئی)متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سمیت 7 یونٹس کو سیل کردیا۔محکمہ متروکہ وقف املاک کے حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے قبضہ کیا گیا تھا۔انہوں نے موقف اختیار کیا کہ بلڈنگز سیل کرتے ہوئے راولپنڈی پولیس کی… Continue 23reading لال حویلی سیل ہونے پر شیخ رشید کا بیان سامنے آگیا

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سمیت 7 یونٹس کو سیل کردیا۔محکمہ متروکہ وقف املاک کے حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے قبضہ کیا گیا تھا۔انہوں نے موقف اختیار کیا کہ بلڈنگز سیل کرتے ہوئے راولپنڈی پولیس کی… Continue 23reading شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے،بھارت اور اسرائیل کی کون سی بات نہیں مانی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  جنوری‬‮  2023

الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے،بھارت اور اسرائیل کی کون سی بات نہیں مانی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ جب کہ انہیں زہر اور سلو پوائزن بھی دیا جاسکتا ہے۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف وطن واپس نہیں آرہے، مطلب ہے کہ… Continue 23reading الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے،بھارت اور اسرائیل کی کون سی بات نہیں مانی، تہلکہ خیز دعویٰ

لال حویلی خالی کرانے کا معاملہ، عدالت سے شیخ رشید کے لئے بری خبر آ گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2023

لال حویلی خالی کرانے کا معاملہ، عدالت سے شیخ رشید کے لئے بری خبر آ گئی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی عدالت نے شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے سے روکنے کی درخواست خارج کردی۔راولپنڈی کے سول جج نوید اخترکی عدالت نے شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کسی بھی ادارے کوقانون کے مطابق کسی بھی قسم کی کارروائی کی کارروائی کرنے سے… Continue 23reading لال حویلی خالی کرانے کا معاملہ، عدالت سے شیخ رشید کے لئے بری خبر آ گئی

شیخ رشید سے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ

datetime 27  جنوری‬‮  2023

شیخ رشید سے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد سے لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت لال حویلی پر شیخ رشید اور ان کے بھائی نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، انہیں متعدد نوٹس جاری کئے گئے لیکن انہوں نے کوئی ریکارڈ پیش… Continue 23reading شیخ رشید سے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ

شیخ رشید کے لئے بری خبر، حکومت کا لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ

datetime 26  جنوری‬‮  2023

شیخ رشید کے لئے بری خبر، حکومت کا لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد سے لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت لال حویلی پر شیخ رشید اور ان کے بھائی نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، انہیں متعدد نوٹس جاری کئے گئے لیکن انہوں نے کوئی ریکارڈ پیش… Continue 23reading شیخ رشید کے لئے بری خبر، حکومت کا لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ