کراچی ( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوئس اکاؤنٹس کیسز دوبارہ کھولنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے پی ٹی آئی کی خوش نصیبی ہے کہ اسے نالائق اپوزیشن ملی، اپوزیشن جماعتیں آپس میں لڑائی جھگڑاکررہی ہیں جب کہ سوئس اکاؤنٹس کیسز دوبارہ کھولیجائیں گے۔ جہانگیرترین ...