بچے برطانوی شہزادی کیٹ کی زلفوں کے دیوانے نکلے
لندن (این این آئی)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی زلفوں کے بچے بھی دیوانے نکلے۔شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنے شوہر ولیم کے ساتھ پہنچی تو بچوں نے روایتی انداز میں بڑھ چڑھ کر ان کا خیرمقدم کیا۔مگر ایک بچی شہزادی کی زلفوں پر فریفتہ ہو کر رہ گئی۔ بچی شہزادی کیٹ کے ریشمی بالوں کو پکڑنے اور… Continue 23reading بچے برطانوی شہزادی کیٹ کی زلفوں کے دیوانے نکلے