برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 14اکتوبر کو کس وقت پاکستان پہنچیں گے؟دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 14اکتوبر کورات 9بجے اسلام آباد پہنچیںگے۔ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق شاہی جوڑا 15اکتوبر کو صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کرے گا۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی میڈلٹن 15اکتوبر کو ایک سکول کا بھی دورہ کریں گے۔ذرائع دفتر… Continue 23reading برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 14اکتوبر کو کس وقت پاکستان پہنچیں گے؟دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں