سرکاری عملے کو لگام ڈالنے کا فیصلہ،خیبرپختونخوامیں نئے نظام پرعملدرآمد شروع
پشاور(آئی این پی )سینئر صوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی نے کہا ہے خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے ،وقت کی پابندی نہ کرنے والے اور فرائض سے غفلت برتنے والے طبی عملے کے خلاف بروقت تادیبی کارروائی عمل میں لانے کے لئے ایک خود کار آن لائن نظام… Continue 23reading سرکاری عملے کو لگام ڈالنے کا فیصلہ،خیبرپختونخوامیں نئے نظام پرعملدرآمد شروع