پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

’’واپس جائوں یا نہ جائوں‘‘ نوازشریف نے لندن میں مشورے کیلئے کسے بلا لیا؟

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

’’واپس جائوں یا نہ جائوں‘‘ نوازشریف نے لندن میں مشورے کیلئے کسے بلا لیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے لندن میںشہباز شریف اور مریم نواز سمیت وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کے اہم وزرا کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ شہبازشریف، وفاقی وزرا زاہد حامد، خواجہ آصف، اسحاق ڈار، برجیس طاہراور نوازشریف کی بیٹی مریم نوازبھی شریک ہوں گی۔ اجلاس میں نوازشریف… Continue 23reading ’’واپس جائوں یا نہ جائوں‘‘ نوازشریف نے لندن میں مشورے کیلئے کسے بلا لیا؟

مریم نواز کی تمام کوششیں ناکام،بڑے لیگیوں نے ملکر خود ہی اپنا فیصلہ کرلیا،نوازشریف بھی ”مجبور“ہوگئے‎!!

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

مریم نواز کی تمام کوششیں ناکام،بڑے لیگیوں نے ملکر خود ہی اپنا فیصلہ کرلیا،نوازشریف بھی ”مجبور“ہوگئے‎!!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکمران جماعت ن لیگ نے کی مرکزی قیادت نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو پارٹی کا مستقل صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ تمام رہنماؤں نے شہبازشریف کے نام پر ہی اتفاق کرلیا۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق میاں محمد نواز شریف نے اپنے قریبی ساتھیوںاور مرکزی قائدین کے… Continue 23reading مریم نواز کی تمام کوششیں ناکام،بڑے لیگیوں نے ملکر خود ہی اپنا فیصلہ کرلیا،نوازشریف بھی ”مجبور“ہوگئے‎!!

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کا نمبر بھی آگیا،تمام راستے بند،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کا نمبر بھی آگیا،تمام راستے بند،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان عوامی تحریک نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔لاہور ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز پنجاب حکومت کو سانحہ ماڈل ٹان کی عدالتی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دیا تھا۔اب عوامی تحریک… Continue 23reading نوازشریف کے بعد شہبازشریف کا نمبر بھی آگیا،تمام راستے بند،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے درخواست دائر

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے درخواست دائر

لاہور ( این این آئی) پاکستان عوامی تحریک نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔لاہور ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز پنجاب حکومت کو سانحہ ماڈل ٹان کی عدالتی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دیا تھا۔اب عوامی تحریک… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے درخواست دائر

لاہور،راولپنڈی اور ملتان کے بعد شہباز شریف نے مزید دو اہم شہروں میں میٹرو بس کا اعلان کردیا‎!!!

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

لاہور،راولپنڈی اور ملتان کے بعد شہباز شریف نے مزید دو اہم شہروں میں میٹرو بس کا اعلان کردیا‎!!!

ڈیرہ غازیخان(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیازی دن رات جھوٹ بولتا ہے اسے آدھا گھنٹہ پہلے کی ہوئی بات بھی یاد نہیں رہتی، الزامات عدالت میں ثابت کریں، خان صاحب عدالت سے بھاگتے ہیں۔ گزشتہ روز تین صوبوں کو ملانے والی ڈیرہ غازیخان مظفرگڑھ دو رویہ سڑک منصوبے کے افتتاح… Continue 23reading لاہور،راولپنڈی اور ملتان کے بعد شہباز شریف نے مزید دو اہم شہروں میں میٹرو بس کا اعلان کردیا‎!!!

شہباز شریف نے کس سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی ہے؟ نواز شریف کو واشگاف الفاظ میں کیا جواب دیدیا ہے؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

شہباز شریف نے کس سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی ہے؟ نواز شریف کو واشگاف الفاظ میں کیا جواب دیدیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کو شہباز شریف نے یہ پیغام دیدیا ہے کہ آپ کی پاک فوج اور ججوں کیخلاف جو مہم ہے، میں اس کا حصہ نہیں ہوں، میں آپ کا چھوٹ ابھائی ہوں اور آپ کی… Continue 23reading شہباز شریف نے کس سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی ہے؟ نواز شریف کو واشگاف الفاظ میں کیا جواب دیدیا ہے؟

تخت لاہور متوالوں کا ہے ، عمران خان اینڈ کمپنی کتنے پانی میں ہے ؟ شہباز شریف نے تحریک انصاف کو چیلنج دے دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

تخت لاہور متوالوں کا ہے ، عمران خان اینڈ کمپنی کتنے پانی میں ہے ؟ شہباز شریف نے تحریک انصاف کو چیلنج دے دیا

سانگلہ ہل (آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ تخت لاہور متوالوں کا ہے این اے 120کے انتخابی مقابلہ نے یہ ثابت کردیا ہے کہ میاں نواز شریف آج بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں،ببانگِ دہل کہتا ہوں… Continue 23reading تخت لاہور متوالوں کا ہے ، عمران خان اینڈ کمپنی کتنے پانی میں ہے ؟ شہباز شریف نے تحریک انصاف کو چیلنج دے دیا

مخالفین یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ تخت لاہور متوالوں کا ہے،شہباز شریف

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

مخالفین یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ تخت لاہور متوالوں کا ہے،شہباز شریف

سانگلہ ہل (آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ تخت لاہور متوالوں کا ہے 120 NA کے انتخابی مقابلہ نے یہ ثابت کردیا ہے کہ میاں نواز شریف آج بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے،بابا نگِ دہل کہتا ہوں… Continue 23reading مخالفین یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ تخت لاہور متوالوں کا ہے،شہباز شریف

ن لیگ میں ان یا آئوٹ؟۔۔چوہدری نثار ملاقات کیلئے اچانک کس کے پاس پہنچ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

ن لیگ میں ان یا آئوٹ؟۔۔چوہدری نثار ملاقات کیلئے اچانک کس کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے اچانک ملاقات، پارٹی امور سمیت آرمی چیف سے ہونیوالی روابط بارے تبادلہ خیال، این اے 120کے ضمنی انتخابات کے نتائج سے متعلق بھی بات چیت۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آج وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے اچانک ملاقات… Continue 23reading ن لیگ میں ان یا آئوٹ؟۔۔چوہدری نثار ملاقات کیلئے اچانک کس کے پاس پہنچ گئے

Page 116 of 141
1 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 141