fbpx
تازہ تر ین :

شہباز شریف بھی ز د میں

یوم آزادی نہ منانے کا متنازعہ بیان ،فضل الرحمن کے ساتھ ساتھ شہباز شریف بھی ز د میں آگئے ،ریاست سے بغاوت کا الزام عائد، بڑا حکم جاری

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  19:43
لاہور ( این این آئی) یوم آزادی نہ منانے کے متنازعہ بیان پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کردی گئی۔دونوں رہنماؤں کے خلاف مقدمے کی درخواست لاہور کی سیشن کورٹ میں دائر ...