تازہ تر ین :

شہبازشریف

مہنگائی دیکھتے ہوئے کم از کم تنخواہ 30 ہزار ۔۔۔!!! عوامی امنگوں کی ترجمانی کر دی گئی

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:30
لندن( آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ نیازی حکومت ملکی امور چلانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے اور ملکی معیشت اسی طرح ڈوبتی رہی تو قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ ہفتہ کے روز جاری ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ...

حکومت آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گئی،عمران جیسا جھوٹا شخص زندگی میں کبھی نہیں دیکھا،شہباز شریف  نے واپس نہ آنے کی وجہ بتادی

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  23:37
لندن(آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس طرح کی ڈکٹیشن کبھی کسی نے نہیں لی اور پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان،عمران خان ...

شہبازشریف کے وکیل سپریم کورٹ میں بے ہوش ہو کر گر پڑے‎ جانتے ہیں ججز نے پھر کیا کیا؟‎

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہبازشریف کے وکیل سپریم کورٹ میں بے ہوش ہو کر گر پڑے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق کمرہ عدالت میں شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہو رہی تھی کہ اسی دوران نیب کیسز میں شہبازشریف کے وکیل اشتر اوصاف بے ہو ش ہوکر گر ...

آشیانہ اقبال ہائوسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں  شہبازشریف و حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف فراہم

  ہفتہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2019  |  6:37
لاہور(سی پی پی )لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ہائوسنگ اسکیم اوررمضان شوگرمل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے آغاز پراستفسار کیا کہ کیا شہباز شریف اورحمزہ شہباز موجود ہیں؟ جس پر وکیل نے جواب دیا کہ آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی ہے۔احتساب عدالت نے ریمارکس دیے ...

ہم الزامات سے ڈر کر بھاگنے والے نہیں،ہمیں بھگانے کی خواہش رکھنے والے خود بھاگ گئے، شہبازشریف نے وطن واپسی کا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:41
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے محمد نواز شریف سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شریف خاندان نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا ہے کہ ہم الزامات سے ڈر کر بھاگنے والے نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ...

شہبازشریف کب واپس آرہے ہیں؟ ن لیگ نے اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:51
لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ایک ہی بیانیہ شہباز شریف  پارٹی کے صدر ہیں شہباز شریف  کی 10 دن میں واپسی ہو گی،چوہدری  نثار سے رابطہ نہیں  واپس آنا  چاہتے ہیں تو آ جائیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

شہباز شریف نے اپنے معالج کے مشورہ پر لندن میں قیام کو آگے بڑھا دیا

  جمعرات‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:44
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سات مئی کو پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اپنے معالج کے مشورہ پر لندن میں قیام کو آگے بڑھا دیا ۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر کا آٹھ اور بارہ مئی کو ...

شہبازشریف نے چیئرمین پی اے سی کا عہدہ چھوڑ دیا ، اب کسے یہ ذمہ داری سونپ دی گئی؟حیران کن نام سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:40
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شہبازشریف نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑ دی جس کے بعدمسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے رانا تنویر کو تعینات کرنے کی منظوری دیدی  ۔سما نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ رضا کارانہ طور پر چھو ...

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے! پاکستان میں ٹھاٹ بھاٹ سے رہنے اور درجنوں گاڑیوں کا پروٹوکول لینے والے شہبازشریف لندن میں اکیلے بس سٹاپ پر گاڑی کا انتظار کرتے رہے

  ہفتہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2019  |  14:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ٹھاٹ بھاٹ سے رہنے اور درجنوں گاڑیوں کا پروٹوکول لینے والے شہبازشریف لندن میں اکیلے بس سٹاپ پر گاڑی کا انتظار کرتے رہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ بڑی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ...

شہبازشریف کی ملکیتی رمضان شوگر ملز نے اربوں دبا لئے ، ادائیگی کی بجائے کس کام پر مجبور کیا جانے لگا؟کسانوں نے مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

  پیر‬‮ 22 اپریل‬‮ 2019  |  16:41
چنیوٹ( آن لائن ) پنجاب حکومت شریف خاندان کی ملکیتی شوگر مل رمضان شوگر مل سے کسانوں کو ’’ گنا ‘‘ کی ادائیگی کرانے میں ناکام ہوگئی ہے جبکہ ہزاروں کسان ’’ گنا ‘‘ کی ادائیگی کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔ رمضان شوگر مل شہباز شریف ...

بڑا سیاسی دھماکہ، شہبازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان ہونیوالی ملاقات سے متعلق طویل انتظار ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی

  ہفتہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2019  |  15:14
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے ،جس کے بعد وہ صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھائیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری نثار نے (ن ...

بڑا سیاسی دھماکہ ، شہبازشریف اورچوہدری نثارکے درمیان معاملات طے پاگئے

  جمعرات‬‮ 18 اپریل‬‮ 2019  |  12:17
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سے متعلق ایسی کوئی خبر نہیں آئی کہ ان کے نعرے لگ رہے ہوں یا کچھ اور، لیکن شہباز شریف کے حوالہ سے ایسی کئی خبریں آ رہی ...