fbpx
تازہ تر ین :

شوال کا چاند

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری، پنجاب بھر سے اہم خبر آ گئی، حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:26
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں ملک بھر سے شہادتوں کی روشنی میں چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا، اس اجلاس کے دوران تکنیکی معاونت کے لئے محکمہ ...

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہو گی

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  21:33
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہو گی۔ اس طرح ہفتے کے روز سعودی عرب میں آخری روزہ ہو گا اور اتوار کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ سعودی عرب کے علاوہ ترکی، ملائشیا اور انڈونیشیا میں بھی ...

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج ) ہوگا

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:57
لاہور( این این آئی)شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج( ہفتہ )کو ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے ۔چاند دیکھنے کے لئے زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے جہاں سے ...

شوال کا چاند، پاکستان میں عید؟ محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 3 جون‬‮ 2019  |  21:14
لاہور(این این آئی)شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (منگل)محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کریں گے۔جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے ...

چھ ممالک نے عیدالفطر کا اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 3 جون‬‮ 2019  |  20:40
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)6 ممالک میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے عید پانچ جون بروز بدھ کو ہو گی، ان ممالک میں انڈونیشیا، ملائشیا، آسٹریلیا، تھائی لینڈ اور جاپان شامل ہیں،اس کے علاوہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں چاند کی رویت کے سلسلے میں ...

شوال کا چاند کب نظر آنے کا قوی امکان ہے؟، عیدالفطر کب ہوگی؟معروف فلکیاتی سائنسدان نے بڑی پیش گوئی کردی

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  0:06
کراچی(این این آئی)شوال کا چاند کب نظر آنے کا قوی امکان ہے؟، عیدالفطر کب ہوگی؟معروف فلکیاتی سائنسدان نے بڑی پیش گوئی کردی،عیدالفطرکا چاند منگل4جون کونظرآنے کاقوی امکان ہے اس روز پاکستان میں 29رمضان المبارک ہوگی اور عیدالفطرممکنہ طورپر بدھ 5 جون کوہوگی۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلانیٹری ...

سعودی عرب میں عید حتمی فیصلے کا اعلان کردیاگیا‎

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  21:16
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، سعودی عرب میں عیدالفطر بروز جمعتہ المبارک ہو گی ، واضح رہے کہ سعودی سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلامیہ جاری کیا تھا کہ سعودی عرب میں مسلمان جمعرات کوشوال کا چاند تلاش کرنے میں مدد کریں، چاند ...

چاند نظر آیا کہ نہیں؟ عید کب ہو گی؟ متحدہ عرب امارات میں اعلان کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  19:43
دبئی (نیوز ڈیسک) خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے متحدہ عرب امارات میں 15 جون بروز جمعہ عید الفطر منائی جائے گی ایک نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور عمان میں شوال کا چاند نظر آگیا ...