ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں عید الفطر پیر کو ہوگی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آنے کی کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اس طرح سعودی عرب میں تیس روزے ہوں گے اور یکم شوال بروز پیر کو ہو گی۔ پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالفطر منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب سنگاپور میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، اس کے علاوہ آسٹریلیا میں بھی کل عید منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
دو اہم ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا، کل عیدالفطر منائی جائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پرسی پولس
-
شب معراج پر تعطیل کا اعلان
-
تربیتی پرواز کے دوران خوفناک حادثہ، ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ
-
تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو ہوش آگیا،اصل حقائق سامنے آگئے
-
رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات کے بارے میں اہم فیصلہ
-
امریکا کی نئی شرط: ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کروانے ہوں گے
-
ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا
-
چینی کی قیمت سے متعلق اہم خبر نوٹیفیکیشن جاری
-
موٹرویز بند
-
بجلی صارفین کے لئے بڑی خوشخبری















































