شدید جنگ شروع،ترک جنگی طیاروں کی ہمسایہ ملک پربمباری ،بڑی تعداد میں ہلاکتیں، 45سے زائدعمارتیں ملبے کا ڈھیربنادی گئیں
انقرہ ( آئی این پی)ترک جنگی طیاروں کی شام میں بمباری کے نتیجے میں داعش کے 147دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ انکے 135ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک مسلح افواج نے شام کے شمالی علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی کے4 16 ویں… Continue 23reading شدید جنگ شروع،ترک جنگی طیاروں کی ہمسایہ ملک پربمباری ،بڑی تعداد میں ہلاکتیں، 45سے زائدعمارتیں ملبے کا ڈھیربنادی گئیں